لات[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Laat[1] meanings and details

لات[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لات }

تفصیلات

iپراکرت سے اردو زبان میں آیا۔ ١٦٤٩ء کو |خاور نامہ"" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : لاتیں[لا + تیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : لاتوں[لا + توں (و مجہول)]

لات[1] کے معنی

١ - (حیوان یا انسان کا) پاؤں، پیر، نیز ٹھوکر، پاؤں کی ضرب

|منہ، چھاتی اور کمر کی مناسبت سے طمانچہ، گھونسا اور لات استعمال کیے ہیں"۔ (١٩٧٩ء، اثبات و نفی، ٧٢)

لات[1] کے جملے اور مرکبات

لات مار کر

لات[1] or Laat[1] english Translation

["Kick"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!