لاری کے معنی

لاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + ری }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا، ١٧٦٢ء کو |مثنوی رمز العشق" میں استعمال ہوا۔, m["بڑی موٹر گاڑی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : لارِیاں[لا + رِیاں]
  • جمع استثنائی : لارِیز[لا + رِیز]
  • جمع غیر ندائی : لارِیوں[لا + رِیوں (و مجہول)]

لاری کے معنی

١ - (ریل کے اوسط درجے کے ڈبے سے قدرے چھوٹی) مال برداری یا سواری کی گاڑی جو عموماً سڑک پر پٹرول وغیرہ سے چلائ جاتی ہے، بس یا ٹرک نیز لمبی نیچی گاڑی جس میں کنارے نہ ہوں۔ انگریزی میں Lorry۔

|اس زمانے میں قصور سے لاہور کے لیے گاڑی کا کرایہ چھ آنے ہوتا تھا"۔ (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اگست، ١٩)

لاری کے جملے اور مرکبات

لاری اڈہ

لاری english meaning

Tin; a coating of tin given to culinary vessels; the application of such coating; whitewashing; varnish; gloss

شاعری

  • لاری لاگے سب بھر دھان
    آپ گیان اور آپ دھیان
  • کسی نے اک دو ہنڑ آموری
    کہا اُس کو کہ جام اِدھر لاری

محاورات

  • بن پڑلیں بلاری۔ موسا (چوہا) کھیلی (کہے) جے ہمری جوئے (بیوی)
  • دلاری بٹیا اینٹوں کا لٹکن
  • مرے جائیں ملاریں گائیں
  • کوئی مرے ‌کوئی ‌ملہار ‌(ملاریں) ‌گائے

Related Words of "لاری":