لاشعور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lāshu'ūr meanings and details

لاشعور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + شُعُور }

تفصیلات

iعربی حرف نفی |لا| کے ساتھ عربی اسم |شعور| لگانے سے مرکب |لاشعور| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "پرواز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تحت الشعور","ذہن کا وہ حصہ جس کی جبلات، حرکات اور تصورات تک شعوری طور سے رسائی ناممکن ہو","غیر ارادی سوچ یا حرکت"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لاشعور کے معنی

١ - ذہن کا وہ حصہ جس میں موجود جبلتوں، محرکات، ثمتالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں۔

"اردو رسم الخط کی تبیدیلی کی مخالفت کرنے والوں کے لاشعور میں بھی یہی رویہ کار فرما رہا۔" (١٩٨٧ء، اردو رسم الخط اور ٹائپ، ١٧٨)

لاشعور or lāshu'ūr english Translation

sub-conscious mindthe sub-conscious

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!