لاعلاج کے معنی
لاعلاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + عِلاج }
تفصیلات
iعربی حرف نفی |لا| کے ساتھ عربی اسم |علاج| لگانے سے مرکب |لاعلاج| اردو میں بطور صفت اور گاہے بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے چارہ","بے درماں"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل
لاعلاج کے معنی
["١ - لادوا، جس کا علاج نہ ہو، بے درماں۔","٢ - مجبور، مایوس۔"]
[" لا علاج اب نہ رہے سینۂ تاریخ کے زخم جنگ بھی ختم ہوئی، جنگ کے عفریت بھی ختم (١٩٨٤ء، سمندر، ٢١٤)"," جو دیکھے سو جانے کہ سید سراج فلا نے کا عاشق ہے اور لا علاج (١٧٣٩ء، کلیات سراج، ١٦)"]
["١ - ناچار، مجبوراً۔"]
[" تدبیر جب ہوئی مرض عشق میں مضر پرہیز زندگی سے کیا ہم نے لا علاج (١٨٥٢ء، کلیات منیر، ٤٠٣:٢)"]
لاعلاج کے مترادف
لادوا
لاچار, لادوا, ناچار, ناگزیر