لالہ رخ کے معنی

لالہ رخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + لَہ + رُخ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |لالہ| اور |رخ| پر مشتعمل مرکب |لالہ رخ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سرخ چہرے اور رخساروں والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لالہ رخ کے معنی

١ - سرخ چہرے والا، مراد: معشوق، حسین، محبوب، دلربا، جس کے رخسار لالہ جیسے سرخ ہوں۔

 وہ دیکھ سامنے اس لالہ رخ کا مسکن ہے وہ دیکھ پھولوں میں اک ماہتاب روشن ہے (١٩٨٤ء، سمندر، ٦٥)

Related Words of "لالہ رخ":