لٹر کے معنی

لٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء، کو "کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Litre "," لِٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : لِٹروں[لِٹروں (واؤ مجہول)]

لٹر کے معنی

١ - لیٹڑ، حجم کی اکائی، مائع اشیاء تابنے کا پیمانہ، تقریباً ایک سیر۔

"حجم کی تخصیص لٹر یا معکب سنٹی میر (C) میں کی جاتی ہے۔" (١٩٨٤ء، کیمیا، ١٠٨)

Related Words of "لٹر":