لاکھ[2] کے معنی
لاکھ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لاکھ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ ہے اردو میں ١٨٨٣ء کو "جغرافیہ گیتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
لاکھ[2] کے معنی
١ - ایک سرخ رنگ کا صبغی مادہ (جسے آنچ دکھا کر کاغذ وغیرہ پر ٹپکاتے اور اس پر مہر لگاتے ہیں، چوڑیاں اور زیورات بنانے میں استعمال کرتے ہیں)، ایک چھلکے نما کیڑے کی جمی ہوئی اور خشک رال جسے وہ بعض درختوں کی پتلی شاخ پر ٹپکاتا ہے اور اسے مقرر کیمیاوی طریقے سے صاف کر لیتا ہے، لاطینی زبان میں Laccifer Lacca۔
"بابا کی یہ بات میرے دل پر اس طرح نقش ہو گئی جیسے گرم گرم لاکھ پر مہر جم جاتی ہے"۔ (١٩٨٩ء، سمندر اگر میرے اندر گرے، ٨٢)
لاکھ[2] english meaning
["Gum-lac","a kind of wax formed by the coccus lacca; sealing-wax"]