مال[1] کے معنی
مال[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مال }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں ١٥٠٣ء کو "نوسر ہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَمْوال[اَم + وال]
- جمع غیر ندائی : مالوں[ما + لوں (و مجہول)]
مال[1] کے معنی
"نیچے احاطے میں ایک اندھا کنواں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اسمگلر اپنا مال لا کر اس میں چھپا دیتے ہیں"۔ (١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ٤٧)
"ہم اس مجموعے کو اپنا مال سمجھ کر ذہن میں رکھ سکتے ہیں"۔ (١٩٦٣ء، تجزیہ نفس، ١١٥)
"ہمارے یہاں، دیوانی، فوجداری اور مال کے سب قانون ہیں"۔ (١٩١٣ء، چھلاوہ، ٧)
"مال دکھا کر مجھ سے اس کی قیمت لی اور چلا گیا، چند ہی لمحوں بعد فضا میں اک آوازہ گونجا، بھاگو! پولیس آ گئی ہے"۔ (١٩٧٥ء، نظمانے، ١٠٢)
"اگر شہریار کے واسطے بہتری ہو تو میں جان لگا دوں، مال کیا مال ہے"۔ (١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی،۔ ٧٧٦:٢)
دل سی شے اور اک نگہہ ناز کے عوض بکتا ہے مال چشم خریدار دیکھ کر (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٩٣)
"اس نے سفارش لکھنے والے کو فحش گالیاں دینی شروع کیں کہ مال (یعنی اسپ) موجود نہیں"۔ (١٩١١ء، روزنامچہ سیاحت، ١٥٠:١)
فاقہ کشوں کی فکر چھوڑ، خوب ڈنر اڑائے جا کھانے دے کھانے ہیں جو غم تو یونہی مال کھائے جا (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٦)
اچھے اچھے مال ہیں پیش نظر آئے ہوئے گورے گورے گال ہیں چاہت کو چمکائے ہوئے (١٨٨٩ء، لیل و نہار، ٤٤)
"اپنا تمام مال اسباب اس میں جھونک کر اپنی بہو بیٹیوں کو بلا کر کہا"۔ (١٩٣٩ء، افسانہ پدمنی۔ ١٢٤)
"جس شہر میں مینہ نہ برسا اور کال ہوا، اسی وقت اور شہروں سے جہاں غلہ سستا ہے مال بھر لائے"۔ (١٨٦٤ء، نصیحت کا کرن پھول، ٧٣)
"دکانداروں اور آنے والیوں کے باہمی برتاؤ اور ان کی حالت اور مال وغیرہ کو دیکھ کے کو شک میں واپس آئی"۔ (١٩٢٥ء، مینا بازار، شرر، ٦١)
دیکھو بحث معادلات کا حال حل کیے مالِ کعب و کعب المال (١٨٨٧ء، ساقی نامہ شقشقیہ، ٣٥)
جس طرح سے رہے ہے مال کے اوپر کالا یوں رہے زلف تیرے منہ کے اوپر مار کے پیچ (١٨٠١ء، گلشن ہند (مضمون)، ١٦١)
"اس میں کچھ اور مال بھی لگتا ہے جو منڈی میں کم یاب ہے"۔ (١٩٩٣ء، ماہنامہ افکار، کراچی، دسمبر، ٢٠)
مال[1] کے جملے اور مرکبات
مال برآمد, مال والا, مال وقف, مال بردار
مال[1] english meaning
["Riches","money","property","wealth","possessions","merchandiser","stock","goods","effects estate; rent or revenue (from land); finance; a prize (in a lottery); any great thing"]