لاگ لپیٹ
{ لاگ + لَپیٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |لاگ| کے بعد ہندی مصدر |لپیٹنا| سے حاصل مصدر |لپیٹ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "اساس اخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لاگ لپیٹ کے معنی
١ - رو رعایت، طرفداری، حمایت، جانب داری، لحاظ۔
"جو کچھ سمجھ میں آیا ہے اسے بغیر کسی لاگ لپیٹ کے اوروں تک پہنچا دیا جائے۔" (١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ٥)
٢ - مکر، فریب، دغا۔ (فرہنگ آصفیہ، نوراللغات)۔
مترادف
جانب داری, دھوکا, مکر