فلمی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Filmi meanings and details

فلمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِل + می }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم |فلم| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبتی لگانے سے بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آج کا اردو ادب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["فلم سے متعلق"]

Film فِلْمی

اسم

صفت نسبتی

فلمی کے معنی

١ - فلم سے متعلق، یا منسوب۔

"سرشن چندر نے ناول نگاری کو ضمنی حیثیت دے کر فلمی زندگی اختیار کر لی۔" (١٩٨٢ء، آج کا اردو ادب، ٢٠٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!