لاہ[1] کے معنی
لاہ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لاہ }
تفصیلات
iمقامی بولیوں سے اردو میں داخل کر دیا گیا، ١٩٤٩ء کو "سرود و خروش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : لاہیں[لا + ہیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : لاہوں[لا + ہوں]
لاہ[1] کے معنی
١ - کونپل کا بڑا پتا جو مضبوط نہ ہو۔
لوٹ کر لے گیا بہار کوئی اب نہ وہ پتیاں نہ وہ لاہیں (١٩٤٩ء، سرود و خروش، ٨١)