لاہ[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Lāh[2] meanings and details

لاہ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لاہ }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |لوک| ہے جس سے |لوا| اسم مشتق ہے اور لوا کا ہی ایک املا |لاہ| ہے جو قدیم استعمال ہوتا تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : لاہوں[لا + ہوں (و مجہول)]

لاہ[2] کے معنی

١ - ایک شکاری پرند جو تین طرح کا ہوتا ہے۔

"یہ بھی خاکی لاہ کے ساتھ پنجاب میں آتا ہے اور جو حالات اول الذکر لاہ کے ہیں وہی اس کے بھی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سے کچھ چھوٹا ہوتا ہے"۔ (١٨٩٧ء، سیر پرند، ١٤٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!