لایعنی کے معنی

لایعنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + یَع + نی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صیغہ مضارع واحد غائب |یعنی| کے ساتھ عربی حرف نفی |لا| بطور لاحقہ لگانے سے مرکب |لایعنی| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے فائدہ","بے نتیجہ","بے ہودہ","غیر منتج"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لایعنی کے معنی

١ - بے معنی، بے سروپا، لغو، مہمل، فضول۔

"ہمارے ہاں حالی کو پوری غزلیہ شاعری لایعنی دکھائی دینے لگی تھی۔" (١٩٨٧ء، ملت اسلامیہ تہذیب و تقدیر، ١٤٦)

لایعنی کے مترادف

لاحاصل

پُوچ, لاحاصل, لغو

Related Words of "لایعنی":