لب آب کے معنی
لب آب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَبے + آب }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے آخر پر |کسرۂ اضافت| لگا کر فارسی فعل |آب| لگانے سے مرکب اضافی |لب آب| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩١ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حوض وغیرہ کا کنارہ"]
اسم
متعلق فعل
لب آب کے معنی
١ - دریا، ندی یا حوض وغیرہ کا کنارا۔
"سب کو یہی دھن ہے کہ لب آب کی ضرورتوں سے فراغت ہوتے ہی اپنے گھڑوں کو کولے پر رکھ کے گھر کا راستہ لیں۔" (١٩٣٢ء، شرر، مضامین، ١، ٤٨١:٢)
شاعری
- زمیں پر سے آخر آٹھایا اسے
لب آب جا کر جلایا اسے