لب بندی کے معنی

لب بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَب + بَن + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے ساتھ فارسی صفت |بندی| لگانے سے مرکب |لب بندی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٣ء کو "شکریۂ یورپ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لب بندی کے معنی

١ - کچھ کہنے یا لکھنے پر پابندی، زباں بندی۔

"غنچے کی لب بندی اور خاموشی اس کے حسن کا احساس عطا کرتی ہے۔" (١٩٨٧ء، مرزا غالب اور مغل جمالیات، ٥٠)