لب تقریر کے معنی
لب تقریر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَبے + تَق + رِیر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |تقریر| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٤ء کو "دیوانِ مصحفی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
لب تقریر کے معنی
١ - [ فرادا ] سخن، گفتار، تقریر، بیان، انداز بیان۔
لغت مری مرے اشکوں کی زبانی سن لو اس سے بہتر لب تقریر کہاں سے لاؤں (١٩٧٧ء، ماحصل، ٦٧)
شاعری
- اے مصہفی جب ایسی غزل تو نے کہی ہے
کیونکر نہ فصاحت لب تقریر سے ٹپکے - نعت میری‘ مرے اشکوں کی زبانی سن لو
اس سے بہتر لب تقریر کہاں سے لاؤں