لب کشائی کے معنی
لب کشائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَب + کُشا + ای }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |لب| کے ساتھ فارسی صفت |کشا| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |لب کشائی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "یاسمین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لب کشائی کے معنی
١ - بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا۔
"میرا لب کشائی کرنا پھول پر عطر ملنے کے مترادف۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ٨٥)