لب و لہجہ کے معنی

لب و لہجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَبو (و مجہول) + لَہ (فتحہ مجہول ل) + جَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے آخر پر |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |لہجہ| لگا کر مرکب عطفی |لب و لہجہ| میں اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لب و لہجہ کے معنی

١ - انداز گفتگو، لفظ ادا کرنے اور آواز نکلنے کا انداز (بولنے یا لکھنے میں) لفظوں کا اسعتمال اور ان کی ادائیگی۔

"اس کا لب و لہجہ بہت ہمددردانہ ہو گیا۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٧٠)

Related Words of "لب و لہجہ":