لبرٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Liberty meanings and details

لبرٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِبَر + ٹی }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٩ء کو "مسدس حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خود مختاری"]

Liberty لِبَرْٹی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لبرٹی کے معنی

١ - [ سیاسیات ] شخصی آزادی، جمہوری نظام حکومت اور آزادی (پابندی کا نقیض)۔

"لبرٹی اور سلف گورنمنٹ کو کمر قرار دیا اعلٰی عہدوں کو وصل سمجھا اور مسلم پالیسی کو عاشق۔" (١٩٠٨ء، رقعات اکبر، ١٤٠)

لبرٹی کے مترادف

آزادی

آزادی, حریّت

لبرٹی or Liberty english Translation

Liberty

شاعری

  • لبرٹی میں جو آج فائق ہیں سب سے
    بتائیں کہ لبرل بنے ہیں وہ کب سے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!