لحظہ بہ لحظہ کے معنی
لحظہ بہ لحظہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَح + ظَہ + بَہ + لَح + ظَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لحظہ| کی تکرار| میں |بہ| بطور حرف جار لگانے سے مرکب |لحظہ بہ لحظ| اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
لحظہ بہ لحظہ کے معنی
١ - دمبدم، ہر دم۔
"اینا . ابھی تک خاموش تھی، جرمنوں کی آواز لحظہ بہ لحظہ بلند ہوتی جارہی تھی۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ١٢٥٥)