لذت آفرینی کے معنی
لذت آفرینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَذ + ذَت + آف + ری + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لذت| کے ساتھ فارسی مصدر |آفریدن| سے مشتق صیغۂ امر|آفریں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |لذت آفرینی| اردو میں بطور ١٩٨٧ء کو "اردو ادب میں سفر نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لذت آفرینی کے معنی
١ - لذت دینا، سرور انگیزی۔
"اس سفر نامے میں اس قسم کے متخیلہ نے کیف و لذت آفرینی پیدا کر دی ہے۔" (١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ٣٧٣)