لباس آخرت کے معنی

لباس آخرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِبا + سے + آ + خِرَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لباس کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |آخرت| لگانے سے مرکب اضافی |لباس آخرت| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "غنچۂ آرزو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

لباس آخرت کے معنی

١ - مراد: کفن۔

 مثل گل اپنا ہی جامہ ہو لباس آخرت اے فلک ہم کو نہیں تجھ سے کفن کی آرزو (١٨٥٤ء، غنچۂ آرزو، ١٢١)