لذت پرست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lazzat-parast meanings and details

لذت پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَذ + ذَت + پَرَسْت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لذت| کے بعد فارسی مصدر |پرستیدن| سے صیغہ امر |پرست| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "نئی تنقید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["لذّت پسند","مُعتقدِ لَذتیّت"]

اسم

صفت ذاتی

لذت پرست کے معنی

١ - لذت کا شوقین، نفسانی خواہشات کا غلام، عیاش۔

"وہ محسوس کرتا ہے کہ اب اس کا وجود ختم ہو گیا ہے اور اس کی حیثیت ایک لذت پرست سے زیادہ نہیں تھی۔" (١٩٧٣ء، نئی تنقید، ٣٨٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!