لذت پرستی کے معنی

لذت پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَذ + ذَت + پَرَس + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لذت| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے مشتق صیغۂ امر |پرست| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |لذت پرستی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤١ء کو "افادی ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مُسَرَّت و شادمانی کی طَرَف زیادہ رُجحان","يہ عقيدہ کہ لذت مقصد حيات ہے"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لذت پرستی کے معنی

١ - لذت کا شوقین ہونا، نفسانی خواہشات کی بندگی، عیاشی۔

"لذت پرستی اور تعیش پسندی عام ہو جاتی ہے۔" (١٩٨٣ء، ادب اور ادبی قدریں، ٦٦)

Related Words of "لذت پرستی":