لذت گیر کے معنی
لذت گیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَذ + ذَت + گِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |لذت| کے بعد فارسی مصدر |گرفتن| سے صیغہ امر |گیر| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "بانگ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
لذت گیر کے معنی
١ - مزہ لینے والا، لطف اٹھانے والا، محفوظ ہونے والا۔
کیا نتیجہ ہے اگر دل ہی نہ لذت گیر ہو لاکھ ساقی لاکھ شیشے لاکھ پیمانے سہی (١٩٦١ء، صدائے دل، ١٨٨)