لذت کوشی کے معنی

لذت کوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَذ + ذَت + کو (و مجہول) + شی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لذت| کے بعد فارسی مصدر |کوشیدن| سے صیغۂ امر |کوش| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "رسالہ اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لذت کوشی کے معنی

١ - حصول لذت کے لیے کوشش کرنا، نفسانی خواہشات کی تکمیل کی کوشش کرنا، لذت پسندی۔

"وہ اپنے عہد کی زندگی کو محض لذت کوشی نہیں سمجھتے۔" (١٩٩٢ء، اردو، کراچی، جنوری تا مارچ، ٥٩)

Related Words of "لذت کوشی":