لذت یاب کے معنی
لذت یاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَذ + ذَت + یاب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق |لذت| کے بعد فارسی مصدر |یافتن| سے صیغہ امر |یاب| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "کاشف الحقائق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت خوش","حظ اُٹھانا","خوش ہونا","خوشی کی تلاش","عيش کرنا","لذت لینا","لطف اندوز","لُطف اُٹھانا","مزے لینا"]
اسم
صفت ذاتی
لذت یاب کے معنی
١ - مزہ پانے والا، لطف اندوز ہونا، محظوظ۔
"آوازوں کی حیرت انگیز ہم آہنگی سے وہ لذت یاب ضرور ہوا۔" (١٩٤٢ء، سیلاب و گرداب، ٧٠)
محاورات
- لذت یاب ہونا