ربر کے معنی

ربر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَبَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "ہمارے کھیل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگریزی بوٹ بنانے اور حرفوں کے مٹانے کے واسطے بھی مستعمل ہے","ایک درخت کا دودھ جسے گندک میں پکا کر جما لیتے ہیں اور اس سے لچکدار چیزیں جیسے گیند \u2018 کھلونے وغیرہ بناتے ہیں","رگڑنے کی چیز"]

Rubber رَبَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ربر کے معنی

١ - کھیل یا کرکٹ کے دانو (اننگ) میں سے ایک پارٹی کے دوسری پارٹی سے زیادہ کامیاب دانو، تین میچوں میں سے دو جیت جانا۔

"قرار پائے گا کہ اس فریق نے ربر جیت لیا جس نے تین کھیلوں کے مجموعہ میں سے دو کھیل جیت لیے۔" (١٩٦٠ء، ہمارے کھیل، ٢٦٥)

٢ - [ تاش ] تین مسلسل کامیاب بازیاں۔

"رج پارٹی میں ایک ایسے رجواڑے مدعو تھے جو برج کے نامی کھلاڑی سمجھے جاتے تھے نواب صاحب اور ڈاکٹر پدے کے ساتھ کئی ربر کھیل کر وہ متواتر ہارے۔" (١٩٦٩ء، انگلیاں فگار اپنی، ٢٧٦)

محاورات

  • از ریشم کند دربروتم کرد
  • اس پرکھا کی بات پر نا بھروسہ رکھ۔ بربر بولے جھوٹ جو دن بھرماں سولکھ
  • انکر سگربر پانی کے ہلکور اپنا کبج برستھوں بھرگورا
  • حجاب نو عروس دربر شوہر نمی ماند۔ اگر ماند شب ماند شب دیگر نمی ماند
  • سربریدہ بانگ نمی دہد
  • مرغ سربریدہ بانگ نمی دہد
  • مورکھ ‌مونڈھ ‌گنوار ‌کو ‌سیکھ ‌نہ ‌دیجو ‌کوئی۔ ‌کوکربرگی ‌پونچھری ‌کبھی ‌نہ ‌سیدھی ‌ہوئے

Related Words of "ربر":