لشکر شکن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lashkar-shikan meanings and details

لشکر شکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَش + کَر + شِکَن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لشکر| کے بعد فارسی مصدر |شکستن| سے صیغۂ امر |شکن| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی" کے حوالے سے انیس کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

لشکر شکن کے معنی

١ - فوج کو شکست دینے والا، بہادر، شجاع، چڑھائی کرنے والا۔

 تم ہو غازی جنگجو لشکر شکن میر سپاہ تم ہو رستم مردِ میداں شیر دل عالم پناہ (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٣٤)

لشکر شکن or lashkar-shikan english Translation

DoughtyGallantGutty

شاعری

  • لشکر شکن و بت شکن و فاتح خیبر
    سرتاج عجم میر عرب حیدر صفدر
  • لشکر شکن و بت شکن و فاتح خیبر
    سر تاج عجم میر عرب حیدر صفدر
  • تم ہو غازی جنگجو لشکر شکن میر سپاہ
    تم ہو رستم مرد میداں شبیر دل عالم پناہ
  • او شہِ دلدل سوار فارسِ خنجر گذار
    صفدر شرِ رہ شکار ، شرزہ لشکر شکن
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!