لطف عمیم کے معنی

لطف عمیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُط + فے + عَمِیم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لطف| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی صفت |عمیم| لگانے سے مرکب توصیفی |لطف عمیم| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٥ء کو "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لطف عمیم کے معنی

١ - عام مہربانی عام لطف و کرم۔

"مولانا ان کے فضل و احسان اور لطف عمیم کے ہمیشہ مداح رہے۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٧٩٣)