لطیفہ گوئی کے معنی

لطیفہ گوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَطی + فَہ + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ صفت |لطیفہ| کے ساتھ فارسی مصدر |گفتن| سے مشتق صیغۂ امر |گو| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |لطیفہ گوئی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بذلہ سنجی","خوش طبعی","خوش مزاجی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لطیفہ گوئی کے معنی

١ - لطیفے یا چٹکلے کہتا، بذلہ سنجی، خوش طبعی۔

"کھانے کے بعد لطیفہ گوئی میں وقت صرف کرنے کی بجائے سوچ کی تازگی میں جذب ہو جاتا ہے۔" (١٩٨٩ء، سمندر اگر میرے اندر گرے، ٢٠)

لطیفہ گوئی کے مترادف

جگت بازی

بازی, چٹکلے, ظرافت

شاعری

  • بے بذلہ سنجی نہ بات کوئی
    ختم اس پہ ہوئی لطیفہ گوئی