لغت سازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lughat saazi meanings and details

لغت سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُغَت + سا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |لغت| کے بعد فارسی مصدر |ساختن| سے صیغۂ امر بطور لاحقہ فاعلی |ساز| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٤ء کو "افکار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

لغت سازی کے معنی

١ - لغت نویس کا کام، لغت تیار کرنا، لغت نویس۔

"واحد منصوبہ جو اسے دیا گیا وہ لغت سازی کا تھا۔" (١٩٩٤ء، افکار، کراچی، مارچ، ١٩٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!