لغوبیانی کے معنی

لغوبیانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَغْو + بَیا + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |لغو| کے ساتھ عربی سے ماخوذ اسم |بیان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |لغوبیانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١١ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لغوبیانی کے معنی

١ - بے ہودہ گوئی، بے ہودہ باتیں کرنا، بکواس، بے معنی گفتگو۔

"محمد بن اسحاق نے فن مغازی میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کی وہ امام فن مغازی کے نام سے مشہور ہیں، شہرت عام میں اگرچہ واقدی ان سے کم نہیں لیکن واقدی کی لغو بیانی مسلمہ عام ہے۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٢:١)

لغوبیانی english meaning

["to talk nonsense"]