لغو بات کے معنی
لغو بات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَغْو + بات }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |لغو| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم |بات| لگا کر مرکب |لغوبات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "ترجمۂ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
لغو بات کے معنی
١ - بے ہودہ بات، فضول گفتگو۔
"ان کی لغو بات میں بھی وزن محسوس ہوتا تھا۔" (١٩٨٩ء، آب گم، ١٩٦)
لغو بات english meaning
["frivolous or nonsensical talk; thoughtless and improper conversation"]