لفظی الٹ پھیر کے معنی

لفظی الٹ پھیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَف + ظی + اُلَٹ + پھیر (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |لفظی| کے بعد ہندی ترکیب |الٹ پھیر| لگانے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء و "صحیفۂ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

لفظی الٹ پھیر کے معنی

١ - الفاظ کی شعبدہ بازی، اول بدل کر لفظوں کا استعمال، لفظوں کی صنعت گری، لفظی بازی گری۔

"وہ نہ تو لفظی الٹ پھیر سے اکبر الہ آبادی کی طرح مزاح پیدا کرنے کے متمنی تھے اور نہ پطرس کی طرح محض واقعات سے۔" (١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، جون، ٦٢)