لگا لپٹا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word laga-lapta meanings and details
لگا لپٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَگا + لِپ + ٹا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |لگا| کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر |لِپَٹْنا| سے اردو قاعدے کے مطابق بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٢ء کو "موسٰی کی توریت مقدس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : لَگی لِپْٹی[لَگی + لِپ + ٹی]
- واحد غیر ندائی : لَگے لِپْٹے[لَگے + لِپ + ٹے]
- جمع : لَگے لِپْٹے[لَگے + لِپ + ٹے]
لگا لپٹا کے معنی
١ - چٹما ہوا، چپکا ہوا، لگا ہوا۔
"ان لغت کی چیزوں میں سے کچھ تیرے ہاتھ سے لگا لپٹا نہ رہے۔" (١٨٢٢ء، موسٰی کی توریت مقدس، ٧٤٣)
٢ - کسی چیز کے ساتھ شامل ہونا، منسلک ہونا، متصل ہونا۔
"پکوان پر ایک تاریخِ عالم لکھ ڈالی ہے جس میں لگے لپٹے علمِ انساب کی بصیرت بھی ہے۔" (١٩٥٦ء، رادھا اورنگ محل، ٣٨)
لگا لپٹا or laga-lapta english Translation
["in close connection; entwined (round)","clasping; involved; obsecure","indistinct; partial","biassed","perjudiced"]