لقمان کے معنی
لقمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تجربہ کار، ناصح
تفصیلات
m["از حد عقلمند","اس کا درست حال معلوم نہیں بعض مصنفین اسے حبشی غلام بلاتے ہیں بعض باعور کا بیٹااور بعض حضرت داؤد کا وزیر اس کی حکایات بہت مشہور ہیں","انگریزی میں حکایات لقمان کا السئپر فیلز کہتے ہیں مگر ایسپ ایک یونانی حکیم تھا","ایک حکیم جس کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے ۔ اس نے اپنے بیٹے کو چند نصیحتیں کی تھیں جو سورہ لقمان میں درج ہیں","ایک مشہور حکیم کا نام جو باعُور کا بیٹا اور حکیم ایّوب کا یا اُن کا خالہ زاد بھائی تھا","ایک مشہور حکیم کا نام جو باعُور کا بیٹا اور حکیم ایّوب کا یا اُن کا خالہ زاد بھائی تھا","بڑا تجربہ کار","مجازاً بہت دانا"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
لقمان کے معنی
لقمان english meaning
a very wise manaesophe is supposed to have been a great physicianhe is supposed to have been great physicianname of a famous eastern fabulist supposed to be the same as Aesopname of a wise godlyname of a wise godly Semite sometime identified with AesopSemite sometime identified with Aesopvery wise manvery wise man. [A~H]Luqman
شاعری
- لقمان بھی حیراں رہا‘ یاں یو علی گریاں رہا
درد دل بیمار تھا‘ انوک تھا یا بسیار تھا - لقمان شاعروں میں اگر ہو تو شعر کا
یاں سیکھنے کا اس کو ہو آہنگ رنگ ڈھنگ - پر شہر مدینہ میں ہے وہ عیسی دوراں
اک لقمہ خور خوان کرم جس کا ہے لقمان - چیتر شاہ گنونت گیانی ہے توں
کہ حکمت میں لقمان ثانی ہے توں
محاورات
- اس کی دوا لقمان کے پاس بھی نہیں
- حکمت بلقمان آموختن
- رحمٰن جوڑے پلی پلی۔ شیطان (لقمان) لنڈھائے کپا
- لقمان کو حکمت سکھانا
- لقمان کے پاس دوا نہ ہونا
- نصیحت بہ لقمان آموختن
- وہم کی دارو ہی نہیں وہم کی دوا (لقمان کے پاس بھی) نہیں
- وہم کی دارو ہی نہیں وہم کی دوا لقمان کے پاس بھی نہیں
- وہم کی دوا لقمان کے پاس بھی نہیں