صراط کے معنی
صراط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِراط }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد ہے۔ عربی سے ساخت اور مفہوم کے لحاظ سے من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پل جو دوزخ کے اوپر ہے","بال سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہے تمام لوگوں کو اس پر گے گزرنا پڑے گا گناہگار کٹ کٹ کر دوزخ میں گرتے جائینگے نیک آدمی بسہولت پار گزر جائینگے","لمبی تلوار","نگلنا کسی چیز کو"]
اسم
اسم جامد ( مؤنث - واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
صراط کے معنی
["\"جو . صراط اعمال پر ہوشیاری سے قدم رکھتے ہیں . معاملات میں احتیاط برتتے ہیں۔\" (١٩٣٩ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١، ٥٩١:٢)"]
[" احسان ہے ایک شاہدِ خوش اختلاط کا ورنہ یہ زندگی تو سفر تھی صراط کا (١٩٦٨ء، غزال و غزل، ١٠٧)"]
صراط کے مترادف
راہ, جادہ, ڈگر, راستہ
باٹ, بٹیا, جادہ, راستہ, راہ, رستہ, سبیل, سڑک, صَرَطَ, طریق, ڈگر, ڈنڈی
صراط کے جملے اور مرکبات
صراط مستقیم
صراط english meaning
copulationdisunitypath ; wayThe right way
شاعری
- پاؤں رکھنا اس صراط اوپر نہیں ہر کس کا کام
بال سے باریک ہے شمشیر سے ہے تیز تو - یوں کر دیا سپاہ کو نرغے سے رستگار
جیسے پل صراط سے سب کو کریں گے پار