لمبائی چوڑائی

{ لَم + با + ای + چَو (و لین) + ڑا + ای }

تفصیلات

١ - لمبان چوڑان، طول و عرض۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : لَمْبائِیاں چَوڑائِیاں[لَم + با + اِیاں + چَو (و لین) + ڑا + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : لَمْبائِیوں چَوڑائِیوں[لَم + با + اِیوں (و مجہول) + چَو (و لین) + ڑا + اِیوں (و مجہول)]

لمبائی چوڑائی کے معنی

١ - لمبان چوڑان، طول و عرض۔

"اپنے تکیے کی لمبائی چوڑائی سے ایک انچ زائد خریدیں۔" (١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٤٧٤)

انگلش

["Leught and breadth; tallness; beight"]