لمیٹڈ کے معنی

لمیٹڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِمی + ٹَڈ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Limited "," لِمِیٹَڈ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لِمِیٹَڈْز[لِمی + ٹَڈْز]

لمیٹڈ کے معنی

١ - محدود، تھوڑا، کم۔

"اسلام. شخصی گورنمنٹ سے موافق نہیں اور نہ لمیٹڈ مانرکی کو مانتا ہے۔" (١٨٩٨ء، سرسید، مکتوبات، ١٨٧)

لمیٹڈ کے جملے اور مرکبات

لمیٹڈ کمپنی

Related Words of "لمیٹڈ":