لنکدھن کے معنی
لنکدھن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لنک (ن غنہ) + دھن }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "تحفہ موسیقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
لنکدھن کے معنی
١ - [ موسیقی ] کافی ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام۔
"کافی ٹھاٹھ . راگ راگنیاں یہ ہیں . سارنگ، سری انجنی، لنکدھن۔" (١٩٦٧ء، شاہد احمد دہلوی، ہندوستانی موسیقی، ١٣٧)