لوتھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Loth meanings and details
لوتھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُوتھ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - مردہ جسم، لاش، نعش۔, m["(س ۔ لوشٹ ۔ مٹھی کا ڈھیلا)","تن مردہ","جسد مُردہ","جسدہ مُردہ","کتے کا لاشہ"]
اسم
اسم نکرہ
لوتھ کے معنی
١ - مردہ جسم، لاش، نعش۔
محاورات
- لوتھ پڑنا
- لوتھ پڑی ہونا