لونگ پلے کے معنی

لونگ پلے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَونْگ (و لین، ن غنہ) + پِلے (کسرہ پ مجہول) }

تفصیلات

١ - (عموماً کسی ایک گلوکار کا) طویل دورانیے کا وہ گراموفون ریکارڈ جو کئی نغمات پر مشتمل ہوتا ہے نیز کسی اہم شخص کی تقاریر پر مشتمل بڑا ریکارڈ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ