لٹانا کے معنی
لٹانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُٹا + نا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ فعل |لوٹنا| کا تعدید |لٹانا| اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنا مال ضائع کرنا","اسراف کرنا","بانٹ دینا","برباد کرنا","بکھیر کرنا","روپیہ برباد کرنا","روپیہ پیسہ پھینکنا","غارت کرنا","فضول خرچی کرنا","لوٹنا کا"]
لوٹنا لُٹانا
اسم
فعل متعدی
لٹانا کے معنی
"اپنی دولت زیادہ تر مدینے کے باہر مکے، کوفے اور بصرے میں لٹائی۔" (١٩١٧ء، حیات مالک، ٥)
کیا منعموں کی دولت، کیا زاہدوں کا تقویٰ جو گنج تو نے کاتا اس کو لٹا کے چھوڑا (١٩١٤ء، حالی، کلیات نظم حالی، ٦٢:٢)
ڈکیتی اور تجارت میں تفاوت ہے فقط اتنا یہ گٹھری کی لٹائی ہے وہ پاکٹ کی کٹائی ہے (١٩٨٢ء، ط ظ، ١١٦)
موتی سارے ان آنکھوں کے اس پر ہی لٹائے ہیں میں نے (١٩٧٦ء، زیر آسمان، ٤٧)
لٹانا english meaning
to cause to plunder; to give up to plunder; to spend lavishlyto squanderspend lavishlysquanderto cause to lie down or to lay downwastewaste ; (see under لٹنا *)
محاورات
- الٹانا پلٹانا
- اندھا دھند لٹانا
- گھر بار لٹانا
- لاکھ کا گھر لٹانا