لپائی کے معنی
لپائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِپا + ای }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم کیفیت نیز اسم معاوضہ استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "مکتوبات حالی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["استر کاری","استرکاری کی مزدوری","پتائی (کرانا، کرنا، ہونا کے ساتھ)","لیپنے کی اجرت"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
لپائی کے معنی
١ - کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی۔
"برتنوں اور ٹائلوں پر اس سے گہرائی لپائی کرتے تھے۔" (١٩٦٤ء، مسلمانوں کے فنون، ٣١٨)
٢ - [ اسم معاوضہ ] لیپنے کی اجرت کا معاوضہ۔ (فرہنگ آصفیہ، نوراللغات)