لڑاکا طیارہ کے معنی
لڑاکا طیارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَڑا + کا + طَیْ + یا + رَہ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |لڑاکا| کے ساتھ عربی اسم |طیارہ| لگانے سے مرکب |لڑاکا طیارہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
لڑاکا طیارہ کے معنی
١ - تیز رفتار جنگی ہوائی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
"لڑاکا طیاروں کے چھ سکواڈرن ہیں۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٦٠:٣)