لطف اندوز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lutf-andoz meanings and details

لطف اندوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُطْف + اَن + دوز (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لطف| کے ساتھ فارسی مصدر |اندوختن| سے مشتق صیغۂ امر |اندوز| لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |لطف اندوز| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٧ء کو "فکرو نشاط" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لطف اندوز کے معنی

١ - مزہ لینے والا، لذت حاصل کرنے والا، محظوظ۔

"خاص طور پر گاؤں کے ماحول اور کردار سے متعلق تفصیلات سے قاری لطف اندوز ہوتا ہے۔" (١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٥٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!