لکڑمنڈی
{ لَک + کَڑ + مَن + ڈی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |لکڑ| کے بعد ہندی اسم |منڈی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "آپ گُم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : لَکَّڑمَنْڈِیاں[لَک + کَڑ + مَن + ڈِیاں]
- جمع غیر ندائی : لَکَّڑ مَنْڈِیوں[لَک + کَڑ + مَن + ڈِیوں (و مجہول)]
لکڑمنڈی کے معنی
١ - لکڑی کا بڑا بازار، لکڑی کا تھوک بازار، وہ بازار یا جگہ جہاں لکڑیاں بکتی ہوں۔
"کوئی شخص ایسا آئے گا جو. گاہک معلوم ہو تو لکڑمنڈی کے دکاندار اس پر ٹوٹ پڑتے۔" (١٩٩٠ء، آب گم، ٣٨)