لکڑی کے معنی
لکڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَک + ڑی }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور گا ہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["توڑنا، چھیلنا، چیرنا، کاٹنا وغیرہ کے ساتھ","چوب دستی","درختوں کے تنوں اور ٹہنیوں کا وہ سخت حصہ جو سبز نہیں رہتا اور سوکھنے پر جلانے یا چیزیں بنانے کے کام آتا ہے","عصا لاٹھی","ہاتھ میں رکھنے کی لڑکی","ہاتھ میں رکھنے کی لکڑی","ہیمہ دار"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : لَکْڑِیاں[لَک + ڑِیاں]","جمع غیر ندائی : لَکْڑِیوں[لَک + ڑِیوں (و مجہول)]"]
لکڑی کے معنی
["\"درگاہ شریف کا نیا ڈیزائن تقریباً پورے کا پورا لکڑی سے معرا ہے۔\" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٧٩)","\"اکثر کسی بھینس کی پیٹھ پرکوئی کالا بھتنا ایسا بچہ اسے لکڑی سے مارتا ندی کی طرف جاتا دکھائی دے جاتا۔\" (١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ٢٣)","\"دلی میں ایک مرزا صاحب رہتے تھے، بنوٹ اور لکڑی کے فن میں کامل، ان کا لڑکا ہماری جماعت میں پڑھتا تھا۔\" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٢٠٣:٣)"]
لکڑی کے مترادف
کاٹھ
آسرا, بازی, پٹا, چوب, چھڑی, حطب, ختکہ, خشب, سخت, سونٹا, سہارا, عصا, گتکا, لٹھ, مدد, نبوٹ, ڈنڈا, کاٹھ, کڑا, ہیزم
لکڑی english meaning
like a stick; stiffrigid; emaciatedthinleanfuelstickstifftimberwood
شاعری
- سیرت سے گفتگو ہے کیا معتبر ہے صورت
ہے ایک سوکھی لکڑی جو بو نہ ہو اگر میں - بے موسم آنکھوں کی بدلی ہم کو نہیں اچھی لگتی ہے
دھواں دھواں گھر ہوجاتا ہے ساون کی گیلی لکڑی میں - برد باری ہی میں کچھ قدر ہے گر جی ہوفنا
عود پھر لکڑی ہے ڈویے نہ اگر پانی میں - ہوا کیا گر بظاہر خوب ہے احوال قائم کا
وہ باطن میں تو تجھ بن طرح سے لکڑی کی گھننا ہے - فتح کے دمامے پہ لکڑی کوں ٹھوک
چلیا لاٹ کا تھاٹ سنگات لوک - مرزا کا کہنا صبح کنور تجھ کو ہے یقین
لکڑی کی ان کی ادہی چرا لیتے شام ہم - پائے چوبیں سے لنگڑا دوڑا آئے
لکڑی لے ہاتھ اندھا دیکھنے جائے
محاورات
- ابھی کچا برتن (ابھی کچی لکڑی) ہے
- ابھی کچا برتن ہے۔ ابھی کچی لکڑی ہے
- اندھا لکڑی ایک بار کھوتا ہے
- اندھا لکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے
- اندھے کی (ایک) لاٹھی / لکڑی
- اوچھی لکڑی پھر اس کی بے بیارے پھرائے۔ اوچھے سنگ بیٹھ کے سگروں کی پت جائے
- اکیلی تو بن میں لکڑی بھی نہ ہو
- اکیلی تو لکڑی بھی نہیں جلتی
- اکیلی تو لکڑی بھی نہیں جلتی۔ اکیلی لکڑی کہاں تک جلے
- ایک لکڑی (سے) سب کو ہانکنا