لکھت پڑھت کے معنی
لکھت پڑھت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِکَھت + پَڑَھت }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ مصادر |لکھنا| اور |پڑھنا| سے ہندی قاعدے کے مطابق حاصل مصدر |لکھت| اور |پڑھت| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "شاہد رعنا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["املا لکھوانا","تصنيف کرنا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
لکھت پڑھت کے معنی
١ - آپس میں تحریری اقرار، اقرارنامہ لکھا جانا، تحریری عہد و پیمان یا دستاویز لکھے جانے کا عمل، کسی امر یا واقعے کا اندراج۔
"وکیلوں کی لکھت پڑھت کے علاوہ ان کی دلالی کا کام بھی کرتے تھے۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٢٢٧)
لکھت پڑھت english meaning
indicting
محاورات
- لکھت پڑھت ہونا